the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ضلع کلکٹر حیدرآباد راہول بوجانے چارمینار پیدل راہرو پراجکٹ کے تحت سڑکوں کی توسیع کے لئے حصول اراضی کے کام انجام دینے 27مارچ تا2اپریل عوامی رائے حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس پر اجکٹ کے سلسلہ میں بہارپوراہ منڈل کے تحت چار کمان ٹیمپل سے آگرہ ہوٹل تک 5جائیدادوں ‘



لاڈبازار ‘ مٹی کا شیر ‘ روبرو جلو خانہ کمان روڈ تک 8جائیدادیں مجموعی طور پر 13جائیدادوں سے متعلق سروے کیا جائے گا ‘ متعلقہ زمیندار ‘ کرایہ دار ‘ حصہ دار اور حصول اراضی سے متاثر ہونے والے دیگر افراد مندرجہ بالا تواریخ پر منعقد ہونے والے سروے اور عوامی رائے میں شرکت کرتے ہوئے انہیں مشورے دے سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.